• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈ بک میں شامل ٹی ٹی پی صوفی محمد گروپ کا دہشت گرد گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ریڈ بک میں شامل ٹی ٹی پی صوفی محمد گروپ کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی نے ڈاکس تھانے کی حدود لکڑی گودام ریلوے لائن مچھر کالونی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی صوفی محمد گروپ کے ایک دہشت گرد نیک اختیار عرف گل بادشاہ ولد بختیار کو گرفتار کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید