• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظہبی میں نیتن یاہو کی طاقتور لیبیائی جنرل کے بیٹے سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) ابوظہبی میں نیتن یاہو کی طاقتور لیبیائی جنرل کے بیٹے سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ، اسرائیلی وزیر اعظم کی آمد کے 20منٹ بعد صدام حفتر کا طیارہ اترا، ملاقات میں لیبیا کی صدارت کیلئے حمایت مانگی گئی۔
اہم خبریں سے مزید