• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے عادی اور پیشہ ور 38 گدا گر گرفتار

​کراچی (اسٹاف رپورٹر) منشیات کے عادی اور پیشہ ور38گداگروں کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو منشیات کے عادی افراد اور پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کی مہم جاری ہے ۔
اہم خبریں سے مزید