• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم

کراچی (رفیق مانگٹ)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں موجود ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم دے دیا، قطری ثالثی کی کوششیں بھی کسی پیش رفت میں ناکام رہیں، حکم میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔

اہم خبریں سے مزید