• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے خوابی فالج، ڈیمنشیا اور ذہنی امراض کے بڑھتے خطرات سے منسلک، تحقیق

کراچی (رفیق مانگٹ )ایک تحقیق کے مطابق بے خوابی کو فالج، ڈیمنشیا، ڈپریشن، خودکشی کی کوششوں اور دیگر بڑے صحت کے مسائل کے بڑھتے ہوئے خطرات سے منسلک پایا گیا ہے، بے خوابی کے شکار افراد میں اسپتال داخلے کے امکانات 30 فیصد تک بڑھ گئے، بہتر نیند کے لیے باقاعدہ شیڈول اور اسکرین سے دوری ضروری قرار، تحقیق کے مطابق بے خوابی کے شکار افراد میں فالج کا خطرہ 26 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید