کراچی (نیوز ڈیسک)بکنگھم پیلس نے غلاموں کی تجارت پر معافی مانگنے کا امکان مسترد کر دیا۔ کنگ چارلس کیریبین دورے میں معاملے پر بات سے گریز نہیں کرینگے، مگر معافی نہیں مانگیں گے۔ کیریبین اور افریقی ممالک سابق نوآبادیاتی طاقتوں سے غلاموں کی تجارت پر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔