• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق سفارشات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

کراچی (نیوز ڈیسک ) کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا سے متعلق سفارشات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں، جس میں میں 16سال سے کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے عمر کی تصدیق کا مؤثر میکنزم اور جامع ریگولیٹری فریم ورک بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کےمطابق نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چائلڈنےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا سے متعلق سفارشات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید