• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول 88 پیسے فی لٹر مہنگا؛ ڈیزل قیمت میں ایک روپے 88 پیسے کمی

اسلام آباد( عاطف شیرازی) پٹرول 88 پیسےفی لٹر مہنگا؛ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 88 پیسے کمی کر دی گئی ، پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیہ کے .مطابق پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ، نئی قیمتوں کا اطلا ق آج 6 اکتوبر کےلیے کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید