• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

اسلام آباد( رپورٹ ، تنویر ہاشمی )جولائی تا دسمبر 2025سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب80کروڑروپے رہا ،این ایچ اے 124 ارب 70کروڑروپے خسارے کیساتھ سرفہرست  جبکہ او جی ڈدی سی ایل کا 73ارب منافع کیساتھ پہلا نمبر ہے ،حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری ملکیتی اداروں کو804ارب روپے کی مالی سپورٹ کی جو گزشتہ  عرصے کے مقا بلے میں 31فیصد زیادہ ہے، رپورٹ کے مطابق   گزشتہ مالی سال پہلی ششمائی میں 23سرکاری ملکیتی اداروں( ایس او ایز) کا اوسط خسارہ 342 ارب 80کروڑ روپے رہا ۔
اہم خبریں سے مزید