• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کی انڈر 17ٹیم ملتان پہنچ گئی ،سخت سکیورٹی میں ہوٹل منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر )سری لنکا کی انڈر 17 ٹیم ملتان پہنچ گئی سکیورٹی کے سخت احصار میں ہوٹل منتقل کردیا ۔ ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سری لنکا کی انڈر 17ٹیم کے 21پلیئروں کی آمد ہوئی ٹیم کو حساس اداروں کی جانب سے سکیورٹی کے سخت حصار میں ہوٹل منتقل کیا اور ہوٹل کے ارد گرد فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جوان اپنی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔
ملتان سے مزید