• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی مزید مہنگائی، پٹرول 398.96، ڈیزل 395.72 روپے ہوگیا

اسلام آباد( عاطف شیرازی )پیٹرول 2 روپے 31 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 78 پیسے مہنگا کردیا گیا،اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 9 اکتوبر 2026 سے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے ، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 395 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید