اسلام آباد (رانا غلام قادر) وفاقی کابینہ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی3سال کیلئے ازسرنو تشکیل کی منظوری دیدی،بورڈ میں 6سرکاری اور 15غیر سر کاری ممبرز کی 3سال کیلئے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری،جبکہ سکھ، ہندو اور مسلم برادریوں نمائندگی دی گئی۔