• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی رابطہ کمیٹی، اربوں روپے کی متعدد تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اربوں روپے کی متعدد تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی، جن میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کیلئے 11 ارب روپے سے زائد کی گرانٹ بھی شامل ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس وزارت خزانہ میں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید