اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ2026-27کے تحت پٹرولیم لیوی اور کلائمیٹسپورٹ لیوی کی 90 روز میں عدم ادائیگی پر بقایاجات کی وصولی انکم ٹیکس کے بقایاجات کی طرز پر کی جا سکے گی۔