• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی(سبط عارف) شام کے صدر احمد الشرع اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات کے علاوہ خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اہم خبریں سے مزید