• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی کیلئے دلچسپ خبر، PHDمکمل نہ کرنے پر ادا شدہ رقم واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (رانا غلام قادر) بیوروکریسی کیلئے دلچسپ خبر PHDمکمل نہ کرنے پر اداشدہ رقم واپس کرنے کا حکم ۔ایس ایس پی ندیم حسین کو پی ایچ ڈی ڈگری میں ناکامی پر 86 لاکھ 89 ہزار 890 روپے قومی خزانہ میں جمع کرانے ہونگے۔

اہم خبریں سے مزید