اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پنجاب سندھ خیبرپختونخوا میں گندم اور اس کی مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں3ھزار بتیس سو روپے والی پرائیویٹ گندم 35 سو روپے فی چالیس کلوگرام سرکاری قیمت خرید والی گندم ذخیرہ اندوز مافیا نے آٹھ اکتوبر کو کم و بیش دو ھزار روپے تک مہنگی کر دی گئی۔