اسلام آباد( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس آف سیالکوٹ میں تعینات گریڈ 17کے افسرسینئر آڈیٹر رب نوازگل کو ملازمت سے معطل کر دیا ہے، انہیں فوری طور پر چار ماہ کےلیے معطل کیاگیا ہے، علاوہ ازیں ایف بی آر نے گریڈ 16کے سابق کسٹم انسپکٹر عبدالفتح کو دی گئی سزا میں ترمیم کر دی ۔