• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ: ہیلی کاپٹر کے استعمال پر عدالت نے آفریدی سے جواب مانگ لیا

پشاور (نیوز رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبر پختون خوا کی جانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ہیلی کاپٹر اور سرکاری وسائل استعمال کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ۔
اہم خبریں سے مزید