• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باہر کیلئے کلیئر نہ ہونیوالا سرکاری ملازم پاکستان میں کام کیلئے کیسے کلیئر ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سوال اٹھا یا ہے کہ جو سرکاری ملازم باہر کے لئے کلیئر نہیں تو وہ پاکستان میں کام کرنے کیلئے کیسے کلیئر ہو سکتا ہے؟ کیا خفیہ اداروں کی رپورٹس کا عدالتی حکم میں جائزہ لیا جا سکتا ہے ؟ اختیارات کی آئینی تقسیم میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

اہم خبریں سے مزید