• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک فکسڈ ریٹ فنانسنگ اسکیم متعارف کرائے، فباٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (فباٹی) نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ بینک چھوٹی صنعتوں کی بحالی کیلئے فکسڈ ریٹ فنانسنگ اسکیم متعارف کرائے،چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی بقاء اور بحالی کیلئے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط ارسال کرتے ہوئے طویل المدتی قرضوں کی شرح سود کو سالانہ 2 فیصد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید