• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیلوں میں گنجائش سے 60 فیصد زائد قیدیوں کا انکشاف، 75 فیصد انڈر ٹرائل

اسلام آباد (عاصم جاوید) قومی کمیشن انسانی حقوق اور جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 60فیصد زائد قیدیوں کا انکشاف، 75 فیصد انڈر ٹرائل ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی جیلوں میں کمی ہوئی، فوجداری نظام انصاف کا مسئلہ درپیش ہے ،گزشتہ روز نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس اور جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی نئی رپورٹ کے اجرا کے موقع پر قومی کمیشن انسانی حقوق کی چیئرپرسن ربیعہ آغا نے کہا ہے کہ جیلیں اپنی منظور شدہ گنجائش کے 160.6 فیصد پر کام کر رہی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید