• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع، فرحان کی قیادت میں نیا دور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع، پہلا میچ جمعے کی شام پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے ایشین گیمز کی ٹیم میں سات تبدیلیاں کرکے فخر زمان، عمران رندھاوا ، رضا اللہ، سلمان مرزا، نسیم شاہ، شاداب خان اور وکٹ کیپر خواجہ نافع کو شامل کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید