• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچوں کی مدت میں توسیع کے لئے 13 اکتوبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچوں کی مدت میں توسیع پر غور کے لیے 13اکتوبر 2026 کو اجلاس طلب کر لیا ہے، جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹری ،نیاز محمد خان کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس دوپہر 1:30بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید