• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا تسلسل برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 50لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21 ارب 45 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
اہم خبریں سے مزید