• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاد باغ، بیوی پر تشدد اور کاٹنے پر خاوند گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی پر تشدد اور دانتوں سے کاٹنے والے خاوند گرفتار کرلیا۔ شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الشکور کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید