• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر وقت تشخیص کی جائے تو بریسٹ کینسر قابل علاج، پروفیسر فرید ظفر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مقامی نجی میڈیکل کالج کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فرید ظفر نے بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے حیات میموریل ہسپتال لاہور میں منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے مرنے والوں کی تعداد میں کمی کرنے کیلئے خواتین میں آگاہی اور بر وقت تشخیص ضروری ہے۔
لاہور سے مزید