• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ، نومولود کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹرسے) شاہدرہ کے علاقہ دولت خان روڈ سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔نامعلوم شخص نومولود کی لاش کپڑے میں لپیٹ کر گلی کے کونے میں پھینک کر فرار ہو گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
لاہور سے مزید