• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ایس افسران کامبینہ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

لاہور (خصوصی نمائندہ) پی ایم ایس افسران نے مبینہ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ایم ایس ایسوسی ایشن کے صدر قمر زمان قیصرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ کے ارکان و افسران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید