• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل گرڈز کمپنی پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

لاہور (نیوز رپورٹر) بختیار لیبرہال نسبت روڈ لاہور میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیراہتمام نیشنل گرڈز کمپنی پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی- نو منتخب عہدے داروں سے خورشیداحمد جنرل سیکرٹری یونین نے حلف لیا۔
لاہور سے مزید