لاہور (خصوصی رپورٹر) راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کے خلاف روڈا کے شعبہ انفورسمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے الحرم ہاؤسنگ، پاسبان ہومز اور عظیم گارڈن کے دفاتر سربمہر کر دیے جبکہ ملک تنویر اور حمیرا کنسٹرکشن سائٹ پر غیرقانونی تعمیرات پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیے گئے۔