• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور اس کی مشکلات میں کمی سے نہ صرف سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے گا بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
لاہور سے مزید