• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساندہ، گڈے اور درجنوں چرخیاں برآمد، 2 بڑے پتنگ ڈیلروں گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر سے) ساندہ پولیس نے ہزاروں گڈے اور درجنوں چرخیاں برامد کر کے 2بڑے پتنگ ڈیلروں کو گرفتار کرکے کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے دو پتنگ فروشوں سے 2250 گڈے اور غیر قانونی ڈور کی 31چرخیاں برآمد ہوئیں۔
لاہور سے مزید