• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کا بھتیجا قاسم خان بھی گرفتار، شوکت بسرا

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہنوں اور بھانجے حسان نیازی کی گرفتاریوں کے بعد اب ان کے بھتیجے قاسم خان کی گرفتاری بھی عمل میں آ گئی ہے۔اپنے ٹویٹر پر جاری بیان میں شوکت بسرا نے کہا کہ عمران خان تین سال سے ناحق اور بے گناہ گرفتار ہیں۔
لاہور سے مزید