• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چونا منڈی لاہور میں گوردوارہ جنم استھان گورو رام داس جی کی توسیع کا اعلان

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق نے سکھ یاتریوں کی سہولت اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے چونا منڈی لاہور میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورو رام داس جی کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کو گورو رام داس جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت د ی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ یاتریوں کی مہمان نوازی اور سہولتوں کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
اسلام آباد سے مزید