• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی عازمینِ کیلئے سود سے پاک ’’حج سیونگ پلان‘‘ متعارف کرانے کی راہ ہموار

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وزیراعظم نے عازمینِ حج کی پیشگی مالی منصوبہ بندی کے لیے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، وزارتِ خزانہ اور قومی بچت کی مشترکہ سمری کی منظوری دیدی جس سے شرعی اصولوں کے عین مطابق ، سود سے پاک ’’حج سیونگ پلان ‘‘متعارف کرانے کی راہ ہموار ہوگئی ۔ وزارتِ مذہبی امور میں جمعہ کے روز وفاقی سیکرٹری ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وزارتِ خزانہ، مرکزی قومی بچت اور حج ونگ کے نمائندہ افسران شریک ہوئے ۔
اسلام آباد سے مزید