• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزارت دفاع نے مالی سال 2027-28کے لئے مسلح افواج کی ماڈرنائزیشن کے بجٹ میں 35فیصد اضافے کی درخواست کی ہے جس کی منظوری کی صورت میں دفاعی سازوسامان کی خریداری اور فوجی صلاحیتوں میں اضافے پر سالانہ اخراجات تقریباً 30 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید