• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 سالہ لڑکے سے زیادتی، ملزم گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جاتلی پولیس 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار کرلیا کرلیا،مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میرے بھتیجے سے زیادتی کرنے کی کوشش کی، جاتلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،ایس پی صدر کا کہناتھاکہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین،لڑکوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔
اسلام آباد سے مزید