• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا نے تیسرا ٹی 20جیت لیا، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام

راولپنڈی(ساجد چوہدری ) سری لنکا نے تیسرا ٹی 20 جیت لیا، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام، مہمان ٹیم نے جیتنے کیلئے 169رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
اسلام آباد سے مزید