• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل روڈ پروگرام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن، صہیب احمد بھرتھ

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت لوکل روڈ شاہراہوں کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ لوکل روڈ پروگرام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے اور پنجاب میں شاہراہوں کے منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید