• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ رائے بابر بھی موجود تھے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے تبلیغی اجتماع کی آمد سے قبل مرکز کے اطراف کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے تبلیغی مرکز انتظامیہ سے اجتماع کے روٹ سے منسلک مرمت و بحالی کے مسائل بارے دریافت کیا۔تبلیغی مرکز انتظامیہ نے بتایا کہآئندہ ماہ نومبر میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید