• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان،نقل میں ملوث ایک اور طالب علم پکڑا گیا

لاہور(خبرنگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیرِ اہتمام ہونے والے میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے دوران کنٹرولر امتحانات نے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے کیے اسی سلسلے میں امتحانی مرکز گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز، رائیونڈ دوران وزٹ محمد محسن، رول نمبر131818، مضمون فزکس میں نکل کرتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جس کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید