• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 3 روزہ کتاب میلہ آج شروع ہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا تین روزہ کتاب میلہ15تا 17اکتوبر 2026ء کو منعقدہ ہوگا۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب بروز جمعرات (آج)صبح 10بجے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے کوریڈور میں منعقد ہوگی، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔
لاہور سے مزید