• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفی آباد، گھریلو جھگڑے کے دوران خاتون پہلی منزل سے گر کر جاںبحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مصطفی آباد دھرم پورہ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران خاتون مبینہ طو ر پر دھکا لگنے سے پہلی منزل سے گر کر جاںبحق ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر دھکا لگنے سے 40 سالہ شمیم پہلی منزل سے نیچے گری جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔
لاہور سے مزید