لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہواصوبائی وزیر بلال یاسین نے کہا کہ دیگر اضلاع میں پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹیز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ملازمین بھرتی کیے جائیں گے۔