لاہور (خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب سول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کے دوران انسدادِ سموگ اقدامات اور صفائی کے اہداف پر غور کیا گیا ہے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ سموگ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔