• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: حوثیوں کے حملے، پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا بزنس متاثر

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب میں کام کرنے والی پاکستانی آئی ٹی کمپنی نے کہا ہے کہ حوثیوں کے جاری حملے اس کا کاروبار بھی متاثر کرنے والے ثابت ہوئے ہیں۔ ان حملوں کی وجہ سے منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔ نئی سرمایہ کاری بھی رک گئی ہے۔ جس سے خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ پاکستان کی بیرون ملک اہم آئی ٹی مارکیٹ متاثر ہو سکتی ہے۔یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حوثیوں نے دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو براہ راست نشانہ بنایا ہے،العربیہ کے مطابق برآمدات کی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید