لاہور(خالدمحمودخالد) امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سکھوں کے مقبول رہنما اور تنظیم سکھس فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کو ان کی جان کو لاحق فوری خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں کینیڈا کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔