• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال کرشن ایڈوانی کے سینے میں انفیکشن انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن ایڈوانی کو سینے میں انفیکشن کے باعث نئی دہلی کے اسپتال میں پھیپھڑوں کے شعبے میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ تاہم 98 سالہ ایڈوانی کی حالت مستحکم ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید