• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو جیل سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ میں دھکیل رہا ہے، عباس عراقچی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جیل سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ میں دھکیل رہا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلی بار جب آپ نے ’کام تمام‘ کرنا چاہا تو ایران پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوکر ابھرا۔

عباس عراقچی نے کہا کہ آپ دوبارہ قسمت آزمانا چاہتے ہیں تو ضرور آزمائیں، مگر محتاط رہیں، ہمارے بھی کچھ کام ادھورے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ چاہے اسرائیل کے لیے نتائج کچھ بھی نکلیں، امریکی صدر کے لیے نتائج کی تو بات ہی چھوڑیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید